Sunday, November 25, 2018

Trade Partner Travel Agency News

*ضروری اطلاع*
*ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز*
*اسلام علیکم*
*یکم ربیع الاول سے سعودی حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹ باقاعدہ طور پر نقابہ کے ذریعے سرانجام دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جیسا کہ حج کے موقع پر ہوتا ہے ۔ اسکے مطابق عمرہ زائرین کے لیے ٹرانسپورٹ کی خدمات کی مد میں 105 سعودی ریال اضافی وصول کیے جائیں گے۔*
اس کے مطابق 35 افراد کے گروپ کو ہوٹل تک ڈراپ کیا جائے گا لیکن اس سے کم افراد کو اس مقصد کے لئے قائم شدہ اڈے تک ڈراپ کیا جائے گا جہاں سے متعلقہ کمپنی اپنے عمرہ زائرین کو اپنی ٹرانسپورٹ کے ذریعے اپنے ہوٹل تک پہنچائے گی.
*اگر درج بالا قانون لاگو ہوتا ہے تو آپکو یکم ربیع الاول سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی مد میں 105 ریال اضافی ادا کرنا ہونگے ۔*
آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلہ میں محتاط رہیں۔ اور یکم ربیع الاول سے جانے والے تمام عمرہ زائرین کو آگاہ کریں. اور نئے زائرین کو اضافی ٹرانسپورٹ اخراجات کے ساتھ پیکج اور ویزا کا ریٹ دیں.

For Package Umrah Booking: (Rashid Khalil) 03085264698, 03214591408

Mobile # 0321-4591408 , 0308-5264698
WhatsApp: 0308-5264698


No comments:

Post a Comment